اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے اپنے کارکنوں کو خبر دی کہ “ہم پنجاب میں داخل ہو چکے ہیں”۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ اب ہم اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں اور “امپورٹڈ حکومت” چاہے جتنا بھی تشدد کر لے اور وہ ہمیں روکنے میں کامیاب نہیں ہو سکتی۔
We have entered Punjab and will InshAllah be heading towards Islamabad.
No amount of state oppression and fascism by this imported govt can stop or deter our march.#حقیقی_آزادی_مارچ pic.twitter.com/NMRNRU2F3G— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 25, 2022
style=”display:none;”>