امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ٹرمپ کی میکسیکو سرحد پالیسی برقرار رکھنے کا حکم دیے دیا۔ ’ٹائٹل 42‘ نامی پالیسی حکومت کو یہ اختیار دیتی ہے کہ وہ داخلے کے خواہاں غیر دستاویزی تارکین وطن کو ملک بدر کر دے۔
امریکی سپریم کورٹ میں نو میں سے پانچ ججز نے اس فیصلے کے حق میں چار نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ صدر بائیڈن نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت کو معاملے کے حل ہونے تک اس حکم کو نافذ کرنا ہوگا۔
style=”display:none;”>