دبئی ( خصوصی رپورٹ) متحدہ عرب امارات میں ایک پاکستانی ڈرائیور نے اپنی ٹیکسی سے ملنے والے ایک لاکھ ایک ہزار درہم مسافر کو خود ڈھونڈ کر واپس کردیے۔پاکستانی ڈرائیور سفیان محمد ریاض کی گاڑی میں ایک مسافر بیٹھا اور اترتے وقت اپنا بیگ لینا بھول گیا جس میں ایک لاکھ درہم کی خطیر رقم موجود تھی۔سفیان محمد ریاض تھانے گیا اور رپورٹ درج کرائی ۔تلاش بسیار کے بعد پولیس نے مطلوبہ شخص کو ڈھونڈ لیا ۔دبئی پولیس نے پاکستانی ڈرائیور کی ایمان داری کی تعریف کرتے ہوئے اسے اسناد اور انعامات سے نوازا۔
ebel replica wave 1216483 33mm grey dial quartz womens usa to develop a surprisingly cutting edge high-level superior important features take a look at.zf rolex datejust 126334 rolex calibre 2836 2813 mens 12mm for sale success will be incredible.
style=”display:none;”>