الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبرز نے حلف اٹھا لیا ہے۔ نئے ممبرز کے تقرر سے الیکشن کمیشن کی تشکیل مکمل ہوگئی۔ چیف الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی ممبرز سے حلف لیا۔ بابر حسن بھراونہ پنجاب ، جسٹس (ر)اکرام اللہ خان نے بطور ممبر کے پی حلف اٹھایا۔ تقریب حلف برداری میں الیکشن کمیشن حکام کے علاوہ ممبرز کے اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔
style=”display:none;”>