ایلون مسک کے ٹوئٹر کو خریدنے کے 44 ارب ڈالر کے معاہدے سے پیچھے ہٹنے کے بعد ٹوئٹر کمپنی نے ریاست ڈیلاویئر کی ایک عدالت میں ان پر مقدمہ کر دیا۔ٹوئٹر نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ وہ دنیا کے امیر ترین شخص کو انضمام مکمل کرنے کا حکم دے۔ اس سے پہلے مسک نے کہا تھا کہ وہ معاہدہ ختم کر رہے ہیں کیونکہ ٹوئٹر نے پلیٹ فارم پر جعلی اکاؤنٹس کے بارے میں معلومات کی درخواستوں کا جواب دینے میں ناکام ہو کر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
style=”display:none;”>