قومی احتساب بیورو کی جانب سے گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں فردِ جرم عائد کر دی گئی
پولیس لائنز اسلام آباد میں قائم کی گئی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے عمران خان پر فردِ جرم عائد کی۔
اس موقع پر عمران خان نے صحتِ جرم اور دستاویزات پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔