امریکا کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں یونیورسٹی کی فٹبال ٹیم کے 3 کھلاڑی ہلاک اور 2 طلبہ زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ یونیورسٹی طلبہ کی بس پر کی گئی، طلبہ کی بس فیلڈ ٹرپ سے واپس یونیورسٹی پہنچی تھی۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے مشتبہ طالب علم کو حراست میں لے لیا گیا ہے، فائرنگ کرنے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی اور اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔
style=”display:none;”>