سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورونانک کی 483 ویں برسی کی تین روزہ تقریبات کرتارپور نارووال میں شروع ہو گئی ہیں۔ ملک بھر سے بابا گورونانک کے ماننے والے زائرین کے آنے کاسلسلہ جاری ہے جو تین دن قیام کریں گے۔ اختتامی تقریب 22 ستمبر کو ہو گی۔
style=”display:none;”>