اس وقت دریائے سندھ میں مورو کے مقام سے نچلے درجے کا سیلاب گذر رہا ہے۔ آج سکھر بیراج سے 2 لاکھ 60 ہزار کیوسک پانی دریائے سندھ میں چھوڑاجارہا ہے۔ جبکہ 2 لاکھ سے ساڑھے تین لاکھ تک نچلے، 3لاکھ 50 ہزار سے پانچ لاکھ تک درمیانے اور 5 لاکھ سے سات لاکھ کیوسک تک اونچے درجے کا سیلاب کہلاتا ہے ۔
یاد رہے کہ اس مقام سے 2010 کے سیلاب میں گیارہ لاکھ کیوسک سے زائد پانی گزر چکا ہے۔ اس اعتبار سے دیکھا جائے تو اس وقت خطرے کی کوئی بات نہیں ہے۔
style=”display:none;”>