اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے اسلام آباد کے مشہور بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان راجہ ارشد،ہاشم اور نعمان کھوکھر کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ یہ مقدمہ چھ سال اور 7 ہفتوں تک زیر سماعت رہا۔
بیرسٹر فہد ملک کو اسلام آباد کے تھانہ شالیمار کے علاقہ میں 15 اگست 2016 میں قتل کیا گیا تھا۔ تینوں ملزمان کو فیصلہ سنانے سے پہلے عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔ اس موقع پر سخٹ حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے۔
style=”display:none;”>