سپریم کورٹ نے توہین عدالت اور مارچ کے دوران اسلام آباد میں گھیراؤ جلاؤ اور توڑ پر پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے خلاف کارروائی کی حکومتی درخواست مسترد کی دی ہے۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ جس میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر ،جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس مظاہر نقوی شامل تھے۔ سپریم کورٹ نے رکاوٹیں ہٹانے کے لئے دائر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی درخواست بھی نمٹا دی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کوشش ہوگی ، ایسا فیصلہ دیں جو مستقبل کے لئے مثال بنےایک موقع پر چیف جسٹس نے کہا کہ کارکنوں کا اپنا کوئی ایجنڈا نہیں ہوتا، وہ قیادت کے سر پر چلتے ہیں۔
style=”display:none;”>