حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج منگل کو طلب کیا گیا ہے جس میں پی ڈی ایم کے قائدین بھی شریک ہوں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر لاہور میں ہونے والے اس اجلاس میں مجموعی ملکی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اوراہم امور پر مشاورت بھی ہوگی۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایاکہ حکومت کی اتحادی جماعتوں اور پی ڈی ایم کے قائدین کا اجلاس وزیراعظم کی رہائش گاہ پرہو گا
style=”display:none;”>