قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ اجلاس ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی کی صدارت میں شروع ہوا تورکن اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے کورم کی نشاندہی کر دی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس کورم مکمل نہ ہونے کے باعث ملتوی کر دیا گیا۔
style=”display:none;”>