وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ سیف اللہ پراچہ جو گوانتاناموبے امریکا میں قید تھے، رہائی کے بعد وہ ہفتے کو پاکستان پہنچ چکے ہیں۔
وزارت خارجہ نے سیف اللہ پراچہ کی وطن واپسی کو ممکن بنانے کے لئے ایک بڑے انٹر ایجنسی پراسس کو انجام دیا ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ بیرون ملک قید ایک پاکستانی آج اپنے خاندان کے ساتھ ہے۔
style=”display:none;”>