ملک بھرمیں کورونا کیسز میں اضافہ جار ی ہے۔ قومی ادارے صحت کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.19 فیصدریکارڈ کی گئی اور ایک فرد جاں بحق ہو گیا ہے۔
گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 13 ہزار644 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے،جن میں سے 435مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ۔ملک بھر میں کورونا کے 87 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے
style=”display:none;”>