وزیراعظم محمد شہباز شریف صوبہ سندھ کے ضلع سجاول پہنچ گئے۔ وزیراعظم سیلاب سے متاثرہ فقیر انی جاٹ، اوپلانو اور دیگر علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم کومتاثرین سیلاب کے ریلیف، امدادی کارروائیوں اورانفراسٹرکچر کی بحالی پر بریفنگ دی جائیگی۔ وزیراعظم امدادی کاموں کاجائزہ لیں گے، متاثرین سے ملاقات کریں گے۔
style=”display:none;”>