وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کی منسوخی کی افواہوں کی تردید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ ترکیہ کی منسوخی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ میڈیا سے درخواست ہے کہ بغیر تصدیق خبریں نہ چلائی جائیں۔
style=”display:none;”>