ایوانِ صدرسے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا ہے۔
اس ریلیز کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 مئی بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔ یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا گیا ہے۔
style=”display:none;”>