برطانیہ کی نو منتخب وزیر اعظم لزٹرس نے نئی کابینہ کے ارکان کا اعلان کر دیا ہے، لزٹرس نے کاسی کوارٹنگ کو چانسلر مقرر کیا ہے۔ سویلا بریورمین کو وزیر داخلہ جبکہ تھریس کوفی کو وزیر صحت اور ڈپٹی وزیر اعظم بنا دیا گیا ہے، جیمز کلیورلی برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ ہوں گے۔بین ویلس کو وزیر دفاع اور وینڈی مورٹن کو چیف وہپ کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔
style=”display:none;”>