کورونا کی نئی لہر میں پھر تیزی، مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ قومی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق چوبیس گھنٹے میں 624 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور مثبت کیسز کی شرح 3.38 فیصد رہی ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 16 ہزار 299 ٹیسٹ کئے گئے۔
قومی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں عالمی وباء کورونا وائرس کے شکار 142 مریضوں کی حالت ابھی بھی تشویشناک ہے۔
style=”display:none;”>