پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے پنجاب حکومت کی جانب سے ایف آئی آر درج کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ 12 رہنماؤں نے حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔ لیگی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری گزشتہ روز لاہور سے جاری کیے گئے تھے
style=”display:none;”>