پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ اس اجلاس میں انتخابات کے انعقاد کے متعلق قوانین میں ترامیم کے بل پیش کئے جائیں گے اور اس کے علاوہ قومی احتساب آرڈیننس میں ترامیم کے بل پیش کئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ اسی اجلاس میں سابق حکومت کی طرف سے قائم کی جانے والی رحمت العالمین اتھارٹی کے قوانین سے متعلق بل بھی پیش کیا جائے گا۔
انتخابی اصلاحات سے متعلق بل وزیر برائے پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی اور احتساب آرڈینینس میں ترمیم کا بل وزیر قانون سینیٹر اعظم تارڑ پیش کریں گے۔
style=”display:none;”>