فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے اریحا میں پانچ فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق حملے میں تین فلسطینی زخمی بھی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ فلسطینی تنظیم حماس نے تصدیق کی ہے کہ شہید ہونے والوں میں اس کے کارکن بھی شامل ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ اسرائیل کو اس کا جواب دیا جائے گا۔
style=”display:none;”>