اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے قائم مقام اسپیکر قاسم سوری کا حکم غیر آئینی قرار دے دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اس وقت کے قائم مقام سپیکر نے استعفوں کے حوالے سے جو نوٹیفکیشن جاری کیا تھا وہ غیر آئینی ہے۔عدالت نے پی ٹی آئی وکیل کی لارجر بینچ کی تشکیل کی استدعا بھی مسترد کردی۔
style=”display:none;”>