سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ اور ان کے گھروں پر چھاپوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف اسلام آباد بار کی درخواست سماعت کے لئے منظور کر لی۔
درخواست کی سماعت بدھ کی صبح اسلام آباد میں ہو گی۔ اس مقصد کے لئے چیف جسٹس آف پاکستان نے تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے جس کے سربراہ اعجاز الاحسن ہوں گے۔
style=”display:none;”>