أج سے پاکستان اور افغانستان میں انسداد پولیو مہم بیک وقت شروع کی جا رہی ہے۔ پولیو مہم کے اغاز پر وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ موجود حکومت نے پاکستان سے پولیو کے خاتمے کا پختہ عزم کر رکھا ھے۔
ملک بھر جاری مہم میں 3 لاکھ 40 ہزار ورکرز حصہ لے رہے ہیں۔ مہم میں چار کروڑ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوائے جائیں گے۔ وفاقی وزیر صحت نے والدین سے اپیل کی ہے اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لئے پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔
style=”display:none;”>