وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی بجٹ دس جون کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ مالی سالہ 2022-23 کے لئے بجٹ کے علاوہ فنانس بل برائے 2022 بھی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ بجٹ منظوری کے لئے کابینہ کا اجلاس بھی بلایا جائے گا۔
style=”display:none;”>