وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمشن کا فیصلہ عمران خان کے خلاف فرد جرم ہے کہ انہوں نے جھوٹے بیان حلفی جمع کرائے اور غیرقانونی غیرملکی فنڈنگ وصول کرکے آئین پاکستان کی خلاف ورزی کی ۔ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ عمران خان ایک بار پھر جھوٹے ترین شخص ثابت ہوئے ہیں ۔ قوم کو غیرملکی فنڈنگ کے سیاسی اثرات پر غور کرنا چاہئے
style=”display:none;”>