روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 روپے 80 پیسہ مہنگا ہوکر 214 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا ہونے کے بعد 215 روپے کا ہو گیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل جون میں امریکی ڈالر 211 روپے 48 پیسے کی سطح پر پہنچا تھا۔
style=”display:none;”>