کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم دے دیا ہے۔
ایک شہری کی جانب معروف اینکر عامر لیاقت کی پوسٹ مارٹم کرانے سے متعلق درخواست کی سماعت کے بعد عدالت نے پوسٹمارٹم کرانے کا حکم دیا۔
سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ورثا پوسٹ مارٹم کرانا نہیں چاہتے اور انہیں کسی پر شک بھی نہیں ہے۔
پولیس رپورٹ میں پولیس سرجن کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ جب تک جسم کا اندرونی جائزہ نہیں لیتے موت کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکتے۔
style=”display:none;”>