پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست واپس لے لی ہے۔ تحریک انصاف کے وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دوران سماعت درخواست واپس لینے کی استدعا کی۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے درخواست لینے کی استدعا منظور کرلی۔ چیف جسٹس نے اس موقع پر کہا کہ لانگ مارچ کی مخالفت اور تاجروں کی درخواست پر سماعت آج آخر میں سنیں گے۔
style=”display:none;”>