آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی دوسری فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں مقابلہ ہو گا۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز میں دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 22 میچز کھیلے جاچکے ہیں۔
بھارت نے 12 اور انگلینڈ نے 10 میچز میں کامیابی سمیٹی۔ ٹی 20 ورلڈکپ میں دونوں ٹیمیں اب تک تین مرتبہ آمنے سامنے آچکی ہیں۔ دو میچز بھارت جبکہ ایک انگلینڈ کے نام رہا ہے۔
style=”display:none;”>