وزیراعظم آفس کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور چیف آف آرمی سٹاف کی تعیناتی سے متعلق وزارت دفاع کی سمری موصول ہو گئی ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزارت دفاع کی سمری میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے ناموں کا پینل موصول ہوا ہے۔ وزیراعظم تعیناتیوں پر فیصلہ طریقہ کار کے تحت کریں گے۔
style=”display:none;”>