لاہور: نیب نے وزیراعظم شہباز شریف انکی اہلیہ نصرت شہباز اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کو منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار دے دیا۔
واضح رہے کہ نیب لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف اور انکے خاندان سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کا ریفرنس دائر کر رکھا ہے۔
احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے سماعت کی اور کیس کی مزید سماعت 24 مئی تک ملتوی کر دی۔