برطانیہ میں ہر 10 میں سے 7 مسلمانوں کو اسلاموفوبک روّیوں کا سامنا ہے۔برطانیہ اور یورپی ممالک میں اسلاموفوبیا سے متعلق ایک سروے کیاگیا جس میں کاروباری مقامات اور دفاترمیں مسلمانوں کو درپیش اسلامو فوبیا روّیوں اورمعاشرےمیں ان کےکردارپرمواداکٹھا گیا۔
رپورٹ کے مطابق مسلمان دکانداروں کوگاہکوں یا بیرونی افراد سے رابطوں کےدوران44 فیصد،کام کی جگہوں پر سماجی سرگرمیوں میں 42 فیصد اور ملازمت کی پروموشن کے وقت 40 فیصد ایسےروّیوں کا سامنا کرنا پڑ تا ہے۔
اسلاموفوبیا سےمتعلق رپورٹ میں “ہائیفن”ویب سائٹ نے 18سے 24 سال تک عمرکے700 نوجوانوں سمیت1503 مسلمانوں کی رائے لی ہے۔
style=”display:none;”>