• نماز کے اوقات
9-9-2025 Tue ( 1447 17 ربيع الأول )
No Result
View All Result
  • تازہ ترین
    کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں

    وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

    خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی

    عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

    عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

    چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ

    الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

    الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا

  • پاکستان
    بحری مشق نسیم البحر اور ڈیرہ الساحل کا سعودی عرب میں آغازاسلام آباد

    ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر

    ریکارڈ مہنگائی، گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 460 روپے اضافہ

    20 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں مہنگائی کی شرح 24.39 فیصد ریکارڈ، ادارہ شماریات

    سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے

    پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ کل پالے کیلے میں کھیلا جائے گا

  • دنیا

    مراکش میں شدید زلزلے سے وسیع پیمانے پر تباہی، 296 افراد جاں بحق

    طاقتور سمندری طوفان  ساؤلا آج چینی شہروں سے ٹکرائے گا

    ڈونلڈ ٹرمپ آج خود کو سرینڈر کریں گے

    ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری و رہائی

    سوڈان کے شہر نیالا میں گھمسان کی جھڑپیں،60 افراد ہلاک

  • کھیل

    hello world

    ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے شکست دے دی

    بابر اعظم نے ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا

    ایشیا کپ: پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان پہنچ گئیں

    وہاب ریاض نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

  • عدل و انصاف
    آپ ڈیٹ: شیریں مزاری کی رہائی۔

    آپ ڈیٹ: شیریں مزاری کی رہائی۔

    اپ ڈیٹ – شیریں مزاری کی گرفتاری

    اپ ڈیٹ – شیریں مزاری کی گرفتاری

    پی ٹی أئی رہنما شیریں مزاری کو اسلام أباد سے گرفتار کر لیا گیا۔

    پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار۔

    پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار۔

    صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے سے انکار کر دیا۔

  • اداریہ
  • صحت
    عالمی ادارہ صحت نے دو بھارتی کمپنیوں کے تیار کردہ کھانسی کے شربت کے استعمال کے خلاف انتباہ جاری کر دیا

    ترقی کے لئے ٹیکس نظام میں مزید اصلاحات نا گزیر ہیں،  صدر عارف علوی

    صدر مملکت نے اسلام آباد کے 37 ملازمین کو کرونا ہیلتھ رسک الاؤنس دینے کا حکم برقرار رکھا

    پاکستان میڈیکل کمیشن کی شاخ گلگت بلتستان میں کھولنے کا فیصلہ

    لاہور میں سموگ کے باعث سکول ہفتے میں تین دن بند رہیں گے

    خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی

    لاہور میں سموگ کی صورتحال تشویشناک ہے سکول تین روز کے لئے بند کرنا ہوں گے۔ ہائی کورٹ

  • جرم و سزا
    ہرنائی میں کوئلہ کی کان میں فائرنگ سے  چار افراد جاں بحق

    اسامہ ستی قتل کیس میں دو پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

    خانیوال میں آئی ایس آئی کے دو آفیسرز کو شہید کرنے والا دہشت گرد ہلاک

    پولیس لائن پشاور کی مسجد میں دھماکہ 25 شہید 120 زخمی

    پانچ امریکی پولیس اہلکاروں کا ایک شخص پر بہیمانہ تشدد، مضروب ہلاک

    کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کے ملوث داعش کے آٹھ دہشت گرد ہلاک

  • عام انتخابات
    ترقی کاراستہ ڈیجیٹیلائزیشن سے ہم آہنگ ہونے میں مضمر ہے۔ صدر عارف علوی

    صدر عارف علوی نے 9 اپریل کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کا اعلان کر دیا

    الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن نے انعقاد کے لئے تاریخیں تجویز کر دیں

    کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ

    عام انتخابات جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ کرائے جائیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر

    الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبرز نے حلف اٹھا لیا۔

    کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کرانے کا فیصلہ سنا دیا

    اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں آج اپیلیں دائر کی جا سکیں گی

  • تجارت
    کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی وزیر خزانہ سے ملاقات

    موٹرسائیکل بنانیوالی سوزکی کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ بند کردیا

    پاکستان نے بیرون ملک کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیا

    پی ڈی ایم حکومت معاشی بحران کی دلدل میں پھنس گئی، سیاسی ساکھ داؤ پر

    ملک میں مہنگائی کی شرح 76 سال کی بلند ترین سطح پر 38 فیصد پہنچ گئی

  • آج کا اخبار
    • اہم خبریں
    • مراسلات
    • سیاحت
      پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے شدید ترین اثرات کا سامنا ہے: بلاول بھٹو کا شنگھائی کانفرنس اجلاس سے خطاب

      ایئر بلیو نے اسلام آباد سے سکردو پروازیں شروع کر دیں

      پاکستان سیاحت میں چھ درجے بہتری کی طرف گامزن

      Alakhbar

      آٹھ سو ایڈونچر سیاحوں نے پاکستان آنے کے لیے درخواست دی ہے۔

      انڈونیشیا سیاحت کے شعبے میں پاکستان کی مدد کرے گا۔

    • کالم
    • سائینس
    • دلچسپ و عجیب
    • سوشل میڈیا
    • انٹرٹینمنٹ
    • سخن

Home آج کا اخبار

اراکین کے شدید تحفظات پر چیئرمین سینیٹ نے پر تشدد انتہا پنسدی کی روک تھام کا بل ڈراپ کردیا ، توشہ خانہ بل منظور

اجلاس بل کیلئے نہیں ایوان کے دن پورے کرنے کیلئے بلایا تھا، حکومت بل کو ڈراپ کرے نہ کرے، میں ڈراپ کرتا ہوں۔ چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی کا اعلان

by Haider Aftab
Sun 12 محرم 1445AH 30-7-2023AD
in آج کا اخبار, اہم خبریں, تازہ ترین
0
اراکین کے شدید تحفظات پر چیئرمین سینیٹ نے پر تشدد انتہا پنسدی کی روک تھام کا بل ڈراپ کردیا  ، توشہ خانہ بل منظور
Spread the love
اسلام آباد : چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے حکومتی ،اتحادیوں و دیگر اراکین کی جانب سے شدید تحفظات کے بعد سینیٹ میں پر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل 2023 پیش ہونے کے بعد ڈراپ کر دیا جبکہ سینٹ نے توشہ خانہ (انضباط و مینجمنٹ) بل 2023 کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ اجلاس میں وزیر مملکت شہادت اعوان نے ایوان بالا میں پر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل 2023ء ایوان میں پیش کیا، تاہم جے یو آئی ف کی طرف سے ایوان میں پُرتشدد انتہا پسندی بل کی مخالفت کر دی گئی، جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ایسی قانون سازی کرنا ہو تو کم از کم اتحادیوں کو تو اعتماد میں لینا چاہیے، یہ بل کسی کے بھی خلاف استعمال ہو سکتا ہے، ایسا بل تاریخ کا حوالہ بن جائے گا، ایسا بل پاس نہ کیا جائے، اس بل سے برات کا اعلان کرتا ہوں کیوں کہ بہت سارے معاملات اس بل کی زد میں آجائیں گے، اگر آپ نے زور سے نعرہ بھی لگایا تو کہا جائے گا کہ تشدد پر اکسایا جارہا ہے، اجلاس بلانے کی ضرورت تھی کیا بل کو پاس کرنے کا مقصد تھا۔

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے بھی بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ انسداد پرتشدد انتہاپسندی کا بل سییٹ میں پاکستان ڈیموکریکٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت پیش کر رہی ہے، حکومت کے تیور بتا رہے ہیں کہ اس کو کمیٹی بھیجنے، اس پر بحث کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور اسی وقت اس کو پاس کر لیں گے، یہ ایک بہت ہی خوفناک بل ہے جس سے پرتشد انتہاپسندی ختم نہیں ہو گی بلکہ بڑھے گی، بل کے سیکشن 5 اور سیکشن 6 ڈریکونین (خوفناک) ہیں، یہ محظ پاکستان تحریک انصف پر پابندی کا بل ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کو کسی سیاسی لیڈر یا سیاسی جماعت کو ریاستی جبر کے ذریعے مائنس کرنے، ختم کرنے کی کوشش غلط ہے، اس سے آئندہ الیکشن میں تمام سیاسی جماعتوں، لیڈرشپ کو مقابلے کا یکساں میدان ملنا اور صاف شفاف انعقاد بھی مشکوک ہو جاتا ہے، حکومت اس بل کو ہر صورت میں کمیٹی بھیجے اور قواعد و ضوابط کو پامال نہ کرے، پارلیمنٹ کو ربڑ اسٹمپ، انگوٹھا چھاپ اور بےکار نہ بنائیں۔

سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا کہ یہ اتنا اہم بل ہے اس سے بہت سے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑ سکتا ہے، لگتا ہے کہ یہ تحریک انصاف کو عام انتخابات میں روکنے کا بل ہے، مجھے اس بل سے یہی بو آ رہی ہے۔ سینیٹر طاہر بزنجو نے کہا کہ بدقسمتی سے ہمارے اتحاد کے تمام بڑے فیصلےن لیگ اور پیپلزپارٹی کر رہی ہے، یہ بل جمہوریت کے خلاف ہے، کسی جماعت کو بھی اعتماد میں نہیں لیا گیا، یہ بل جمہوریت پر کھلا حملہ ہے، ہم اس بل کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں، اگر بل منظور کیا گیا تو ایوان سے واک آؤٹ کروں گا۔

حکومتی سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ انتہائی اہم بل پیش کیے جا رہے ہیں، پپرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل 2023ء اہمیت کا حامل ہے، اس بل کو پاس کرنے سے پہلے کمیٹی میں پیش کرنا چاہیے تھا، کل کو کوئی بھی اس بل کا شکار ہو سکتا ہے، ابھی جلد بازی میں بل پاس ہو رہا ہے اور کل کہا جائے گا کہ بل پاس ہو رہا تھا تو آپ کہاں تھے۔ چیئرمین سینیٹ ے پرتشدد انتہاپسندی کی روک تھام کا بل دوبارہ ایوان میں لانے کی رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ یہ بل موخر کردیا ہے تاکہ اگلے ورکنگ ڈے پر اس کو لے آئیں، ایسا نہ کہیں کہ چھٹی کے دن اسی لیے اجلاس بلایا گیا، صرف اس لیے بل موخر کیا ہے تاکہ موقع نہ دیں ان لوگوں کو بات کرنے کا، ورکنگ ڈے پر لے آئیں گے بل کوئی بات نہیں، اجلاس بل کے لیے نہیں بلکہ ایوان کے دن پورے کرنے کے لیے بلایا تھا، حکومت اس بل کو ڈراپ کرے نہ کرے، میں ڈراپ کرتا ہوں، بعد ازاں چیئر مین سینٹ نے پر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل 2023ء ڈراپ کر دیا۔

معلوم ہوا ہے کہ پرتشدد انتہاپسندی کی روک تھام کے بل کے متن کے مطابق پرتشدد انتہاپسندی سے مراد نظریاتی عقائد، مذہبی اور سیاسی معاملات یا فرقہ واریت کی خاطر دھمکانا، طاقت کا استعمال اور تشدد کرنا، اکسانا یا ایسی حمایت کرنا جس کی قانون میں ممانعت ہے، پرتشدد انتہاپسندی میں کسی فرد یا تنظیم کی مالی معاونت کرنا ہے جو پرتشد انتہاپسند ہو، پرتشد انتہا پسندی میں دوسرے کو طاقت کے استعمال، تشدد اور دشمنی کے لیے اکسانا شامل ہے۔

بل کے مطابق شیڈیول میں شامل شخص کو تحفظ اور پناہ دینا پرتشدد انتہاپسندی ہے، پرتشد انتہاپسندی کی تعریف کرنا اور اس مقصد کے لیے معلومات پھیلانا پرتشدد انتہاپسندی میں شامل ہے۔ اگر حکومت مطمئن ہو کہ کوئی شخص یا تنظیم پرتشدد انتہاپسندی میں ملوث ہے تو اسے لسٹ ون اور ٹو میں شامل کیا جا سکتا ہے، لسٹ ون میں وہ تنظیم ہوگی جو پرتشدد انتہاپسندی میں ملوث ہے، جس کا سربراہ خود پرتشدد ہو، یا تنظیم نام بدل کر دوبارہ منظر عام پر آئی ہو، لسٹ ٹو میں ایسا شخص شامل ہے جو پرتشدد انتہاپسندی میں ملوث ہو، پرتشدد ادارے کا لیڈر یا حصہ ہو، پرتشدد ادارے کی مالی معاونت کرتا ہو، حکومت پرتشدد فرد اور پرتشدد تنظیم کی میڈیا تک رسائی یا اشاعت پر پابندی عائد کرے گی، حکومت پرتشد فرد یا تنظیم کے لیڈر یا فرد کی پاکستان کے اندر نقل و حرکت یا باہر جانے پر پابندی عائد کرے گی، حکومت پرتشدد تنظیم کے اثاثے کی چھان بین کرے گی، حکومت پرتشد تنظیم کے لیڈر، عہدیدار اور ممبران کی سرگرمیوں کی نگرانی کرے گی، حکومت پرتشدد تنظیم کے لیڈر، عہدیداران، ممبران کا پاسپورٹ ضبط کرے گی، انہیں بیرون ملک سفر کی اجازت نہیں ہوگی، پرتشدد تنظیم کے لیڈر ، عہدیدارن ممبران کا اسلحہ  لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا، پرتشدد تنظیم کے اثاثے، پراپرٹی اور بینک اکاؤنٹ منجمد کر دیے جائیں گے۔

بل کہتا ہے کہ پرتشدد تنظیم کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت نہ ہوگی، کوئی مالیاتی ادارہ پرتشدد تنظیم کے لیڈر، ممبر یا عہدیدار کو مالی معاونت نہیں دے گا۔حکومت پرتشدد فرد کو علاقہ چھوڑنے یا علاقے میں رہنے کی ہدایت کرے گی، حکومت پرتشدد شخص اور اہل خانہ، بہن بھائی ، رشتہ داروں کے اثاثوں کی چھان بین کرے گی اور پرتشدد شخص کی مانیٹرنگ کی جائے گی، حکومت متعلقہ شخص کو ڈی ریڈیکلائزیشن کی تربیت دے گی، پرتشد شخص کا پاسپورٹ ضبط کر لیا جائے گا، بیرون ملک سفر کی اجازت نہ ہوگی، پرتشدد شخص کا اسلحہ لائسنس منسوخ کردیا جائے گا، پرتشدد شخص کے اثاثے، پراپرٹی اور بینک اکاؤنٹ منجمد کر دیے جائیں گے، کوئی مالیاتی ادارہ قرض نہیں دے گا، پرتشدد شخص کو کسی بھی سطح پر الیشکن لڑنے کی اجازت نہ ہو گی، حکومت پرتشدد تنظیم یا ادارے کے رویے کو دیکھ کر اسے لسٹ ون یا ٹو سے نکالنے کا دوبارہ جائزہ لے سکتی ہے، متاثرہ تنظیم یا فرد 30 ایام کے اندر جائزہ کمیٹی کے سامنے درخواست دائر کرے گا، درخواست مسترد ہونے پر ہائی کورٹ میں اپیل دائر ہوگی، متعلقہ محکمہ کسی بھی وقت فرد یا تنظیم کو لسٹ سے نکال سکتا ہے، ڈی لسٹ ہونے کے بعد فرد یا تنظیم کو چھ ماہ تک زیر مشاہدہ رکھا جائے گا، وقت میں توسیع کی جا سکتی ہے۔

بل میں کہا گیا کہ حکومت پرتشدد افراد کی بحالی اور ڈی ریڈیکلائزیشن کے لیے ڈی ریڈیکلائزیشن سینٹر قائم کرے گی، حکومت پرشدد انتہاپسندی کے مقابلے کا ریسرچ سینٹر قائم کرے گی، تعلیمی ادارے پرتشدد انتہاپسندی کے اقدام کی حکومت کو فوری اطلاع دیں گے، تعلیمی ادارے کسی شخص کو پرتشدد انتہاپسندی میں ملوث ہونے یا اس کی پرچار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، کوئی سرکاری ملازم نہ خود نہ اہل خانہ کو پرتشدد انتہاپسندی میں ملوث ہونے دے گا، پرتشدد انتہاپسندی کے مواد کو سوشل میڈیا سے فوری اتار دیا جائے گا یا بلاک کر دیا جائے گا، قابل سزا جرم سیشن کورٹ کے ذریعے قابل سماعت ہوگا۔

جرم ناقابل ضمانت اور قابل ادراک ہو گا، معاملہ کی پولیس ا کوئی اور ادارہ تحقیقات اور انکوائری کرے گا، پرتشدد انتہاپسندی کے مرتکب شخص کو تین سے دس سال تک سزا اور 20 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا، اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والے شخص کو ایک سے پانچ سال تک قید اور دس لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا، پرتشدد انتہاپسندی میں ملوث تنظیم کو پچاس لاکھ روپے جرمانہ ہو گا اور تنظیم تحلیل کر دی جائے۔

بل کے متن سے معلوم ہوا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والی تنظیم کو بیس لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا، جرم ثابت ہونے پر فرد یا تنظیم کی پراپرٹی اور اثاثے ضبط کرلیے جائیں گے، معاونت یا سازش یا اکسانے والے شخص کو بھی دس سال تک قید اور 20 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔بل میں کہا گیا کہ جرم کرنے والے شخص کو پناہ دینے والے کو بھی قید اور جرمانہ ہوگا، حکومت کو معلومات یا معاونت دینے والے شخص کو تحفظ فراہم کیا جائے گا، حکومت لسٹ میں شامل شخص یا تنظیم کے لیڈر اور ممبران کو گرفتار کرکے نوے روز تک حراست میں رکھ سکتی ہے، مدت میں بارہ ماہ تک توسیع ہو سکتی ہے، متاثرہ شخص کو ہائی کورٹ میں اپیل کا حق ہوگا۔

دریں اثناء سینیٹ اجلاس کے دور ان توشہ خانہ(انضباط و مینجمنٹ) بل 2023 کی منظوری دیدی گئی، اجلاس کے دور ان وزیر مملکت برائے قانون و انصاف سینیٹر شہادت اعوان نے تحریک پیش کی کہ توشہ خانہ کے انضباط اور مینجمنٹ کے لئے قانون وضع کرنے کا بل توشہ خانہ(انضباط و مینجمنٹ) بل 2023 قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں زیر غور لایا جائے، ایوان سے تحریک کی منظوری کے بعد چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بل ایوان میں شق وار منظوری کے لئے پیش کیا جس کی ایوان نے منظور دیدی۔

attract all sights around through wearing high quality rolex milgauss z blue replica which brings unique personality.the same price of lai wu coke tin disposable vape 5000 puffs _ peach ice for sale in usa is really equaled using personalized merit.

Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /home/alaksmoz/public_html/news/wp-content/plugins/ultimate-author-box-lite/inc/frontend/uap-shortcode.php on line 80
style=”display:none;”>
  • Author Details
Avatar
Haider Aftab Administrator
Sorry! The Author has not filled his profile.
web
https://alakhbar.com.pk/
email
[email protected]
Haider Aftab

Haider Aftab

RelatedPosts

کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں
تازہ ترین

Sat 10 ذو القعدة 1445AH 18-5-2024AD
وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر
آج کا اخبار

Tue 18 ربيع الأول 1445AH 3-10-2023AD
خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی
آج کا اخبار

خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی

Mon 10 ربيع الأول 1445AH 25-9-2023AD
عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے
آج کا اخبار

عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

Mon 10 ربيع الأول 1445AH 25-9-2023AD
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ
آج کا اخبار

الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

Thu 6 ربيع الأول 1445AH 21-9-2023AD
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ
آج کا اخبار

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا

Tue 4 ربيع الأول 1445AH 19-9-2023AD

تازہ ترین

QuickWin Casino : Guide probabiliste pour des paris optimisés

by test test
Tue 17 ربيع الأول 1447AH 9-9-2025AD
0

Le QuickWin Casino se distingue par sa plateforme fluide et engageante. Les joueurs, qu’ils soient débutants ou chevronnés, casino quickwin...

penalty shoot out gratis desde el móvil o PC juego popular entre fanáticos del fútbol

by test test
Tue 17 ربيع الأول 1447AH 9-9-2025AD
0

Auto-generated excerpt

penalty shoot out dinero con dinero real en España con ranking mundial

by test test
Tue 17 ربيع الأول 1447AH 9-9-2025AD
0

Auto-generated excerpt

Glücksstrahl am Hahnbau im Slot

by test test
Tue 17 ربيع الأول 1447AH 9-9-2025AD
0

Auto-generated excerpt

Обзор онлайн-казино “Фриспин”

by test test
Tue 17 ربيع الأول 1447AH 9-9-2025AD
0

Онлайн-казино "Фриспин" — это популярный игровой ресурс, который предлагает своим игрокам широкий выбор азартных игр, а также выгодные бонусные предложения.Мой...

Zoom sur NetBet Casino avec un avis expert

by test test
Tue 17 ربيع الأول 1447AH 9-9-2025AD
0

{NetBet est classé comme une référence du marché français des casinos en ligne depuis de nombreuses années. Son site a...

penalty shoot-out con apuestas responsables juego emocionante con premios

by test test
Mon 16 ربيع الأول 1447AH 8-9-2025AD
0

Auto-generated excerpt

juego de penaltis apuestas con jugabilidad fluida para quienes buscan adrenalina

by test test
Mon 16 ربيع الأول 1447AH 8-9-2025AD
0

Auto-generated excerpt

penalty shoot out gratis con torneos semanales tutorial paso a paso

by test test
Mon 16 ربيع الأول 1447AH 8-9-2025AD
0

Auto-generated excerpt

Guide des probabilités pour exceller au Spinsy Casino

by test test
Mon 16 ربيع الأول 1447AH 8-9-2025AD
0

Le Spinsy Casino, une plateforme de jeu en ligne innovante, séduit par son interface fluide et ses nombreuses options de...

juego de penaltis casino con desafíos de precisión sitio oficial confiable

by test test
Mon 16 ربيع الأول 1447AH 8-9-2025AD
0

Auto-generated excerpt

Обзор казино “пенальти шатаут”

by test test
Mon 16 ربيع الأول 1447AH 8-9-2025AD
0

Основная информация "пенальти шатаут" - это одно из популярных онлайн казино, которое предлагает игрокам широкий выбор азартных игр и возможность...

Wahrscheinlichkeiten für Triumphe im Tipico Casino

by test test
Mon 16 ربيع الأول 1447AH 8-9-2025AD
0

Das Tipico Casino, betrieben von dem Anbieter Tipico, ist eine etablierte Online-Spielothek, die seit 2004 mit einer GGL-Lizenz (Oktober 2022)...

Free Game Casino

by test test
Mon 16 ربيع الأول 1447AH 8-9-2025AD
0

The Free Game Casino is a type of online casino, that provides players with no cost games to play. Players...

Penalty Shoot Out con free spins y promos sin comisiones ocultas

by test test
Mon 16 ربيع الأول 1447AH 8-9-2025AD
0

Auto-generated excerpt

Spin Big, Win Bigger on Basaribet

by test test
Mon 16 ربيع الأول 1447AH 8-9-2025AD
0

In the ranks of electronic gaming establishments, Basaribet stands out as a dazzling internet-based betting site that lets players have...

Maîtriser les chances pour des victoires éclatantes au Plaza Royal Casino

by test test
Mon 16 ربيع الأول 1447AH 8-9-2025AD
0

Le Plaza Royal Casino, opéré par Aspire Global International Ltd., est une plateforme de jeu en ligne lancée en 2020,...

Jetton Casino Login

by test test
Mon 16 ربيع الأول 1447AH 8-9-2025AD
0

Джет Тон предоставляет услуги как традиционный сайт онлайн-казино и как криптоказино, интегрированное в мессенджере Телеграм через бота. Клуб обеспечивает моментальный...

Behind the Graphics: Textures and Details in Aztec Fire

by test test
Mon 16 ربيع الأول 1447AH 8-9-2025AD
0

Auto-generated excerpt

penalty casino desde el móvil o PC guía rápida para principiantes

by test test
Mon 16 ربيع الأول 1447AH 8-9-2025AD
0

Auto-generated excerpt

Die Entwicklung von Casino -Marketingstrategien

by test test
Mon 16 ربيع الأول 1447AH 8-9-2025AD
0

Casino -Werbestrategien haben sich in den letzten zehn Jahren erheblich entwickelt und sich an das sich entwickelnde Kundenverhalten und den...

Jouez au NineCasino : La Plateforme qui Allie Plaisir et Opportunités

by test test
Mon 16 ربيع الأول 1447AH 8-9-2025AD
0

Le NineCasino, lancé en 2021 par Uno Digital Media B.V. sous une licence de Curaçao, est une plateforme de iGaming...

The Ultimate Guide to Video Slots: Everything You Need to Know

by test test
Mon 16 ربيع الأول 1447AH 8-9-2025AD
0

Video slots are one of the most popular types of casino games, offering players a thrilling and immersive gaming experience....

ہوم

  • تازہ ترین خبریں
  • آج کا اخبار
  • اردو کالم
  • پاکستان نیوز
  • دنیا کی خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • تفریحی خبریں
  • حیران کن خبر
  • کاروباری خبریں
  • سائنس اور ٹیکنالوجی کی خبریں

مفید لنکس

  • ہوم پیج
  • الاخبار کے بارے میں 
  • ہم سے رابطہ کریں

شہر

  • اسلام آباد
  • پشاور
  • لاہور

FOLLOW US

  • نماز کے اوقات

© 2022 - روزنامہ الاخبار، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • عدل و انصاف
  • اداریہ
  • صحت
  • جرم و سزا
  • عام انتخابات
  • تجارت
  • آج کا اخبار
    • اہم خبریں
    • مراسلات
    • سیاحت
    • کالم
    • سائینس
    • دلچسپ و عجیب
    • سوشل میڈیا
    • انٹرٹینمنٹ
    • سخن

© 2022 - روزنامہ الاخبار، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist