سیکورٹی فورسز نےشمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فا ئرنگ کے تبادلےمیں ایک دہشتگرد ہلاک ہوا۔ہلاک دہشت گرد سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ ہلاک دہشت گرد، قاری سمیع ،معصوم شہریوں اورپاک فوج کے جوانوں کی ٹارگٹ کلنگ اور متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھا۔
style=”display:none;”>