جنوبی وزیرستان کے بارہ سالہ کھلاڑی رضوان محسود کا گینیز ورلڈ ریکارڈ منظور ہوگیا ہے۔
رضوان محسود نے تیس سیکنڈ میں فرنٹ ٹو بیک 64 ہینڈ کلپس کر کے شام کے امرو مِرے کا کا ریکارڈ توڑا تھا۔ امرو مِرے نے 62 ہینڈ کلپس کا ریکارڈ قائم کر رکھا تھا۔ 12 سالہ رضوان اس سے پہلے انڈیا کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بھی توڑ چکے ہیں
style=”display:none;”>