الاخبار (مانیٹرنگ رپورٹ) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انتخابات 14 مئی کو نہیں ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ عدالت نے فیصلہ کیا لیکن اس پر عمل درآمد نہ ہونے کی کچھ وجوہات ہیں۔
رات گئے ایک ٹی وی انٹرویو میں انھوں نے یہ بھی کہا کہ “فتنہ” 2014 برسوں سے “افراتفری ” پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔
انھوں نے کہا کہ یہ لوگ سوشل میڈیا پر ہی احتجاج کر سکتے ہیں، اسلئے کہ یہ چھ دنوں سے زیادہ جیل میں نہیں رہ سکتے