قطر نے بھارتی دفاعی اتاشی کو جاسوسی کے الزام میں ملک بدر کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی بحریہ کے آٹھ ریٹائر افسر قطر نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر رکھے ہیں۔ ان بھارتی جاسوسوں نے اپنے خفیہ کام کو چھپانے کےلئے داہرہ نام سے ایک کمپنی قائم کر رکھی تھی۔
style=”display:none;”>