سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق اور پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انھیں گھر کے سامنے سے گرفتار کیا گیا جہاں سےانھیں کوہسار پولیس سٹیشن لیجایا گیا۔
ٹوئیٹر پر پوسٹ کی گئی تازہ ترین اطلاع کے مطابق انھیں بنجاب پولیس کے انٹی کرپشن یونٹ نے گرفتار کر کے ڈیرہ غازی خان منتقل کردیا ہے۔
شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان زینب مزاری نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ میری والدہ کو مرد پولیس اہلکاروں نے گرفتار کیا اور انھیں “مارتے ہوئے اپنے ساتھ لے گئے۔”
style=”display:none;”>