پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو نامعلوم افراد نے ان کے گھر سے حراست میں لے لیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے فواد چودھری کی حراست کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ فواد چودھری کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
style=”display:none;”>