وزیراعظم محمد شہباز شریف آج صوبہ سندھ میں سکھر، روہڑی، خیرپور، فیض گنج، کوٹ ڈجی اور ٹھری میر واہ کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی دورہ کریں گے۔
سکھر کی ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے کے حکام وزیراعظم کو سیلاب متاثرین کی مدد اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے جاری کاموں پر بریفنگ دیں گے۔وزیراعظم امدادی کاموں کاجائزہ لینے اور سیلاب متاثرین کا احوال جاننے کےلئے ان سے ملاقات کریں گے۔
چیف سیکرٹری سندھ اورچیف انجینئر سکھربیراج وزیراعظم کو سیلاب کی تباہ کاریوں پربریفنگ دیں گے۔
ہمارے نمائندے شیرازعلی اس وقت سکھرمیں موجودہیں ان سےجانتے ہیں کہ اس وقت مون سون بارشوں کے باعث صورتحال کیاہے اور انتظامیہ کی طرف سے متاثرین کی ریسکیو اوربحالی کےلئے کیااقدامات کئے جارہے ہیں
style=”display:none;”>