وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان بیجنگ میں ملاقات ہوئی۔ گریٹ ہال میں ہو نے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات بالخصوص اقتصادی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔دونوں رہنماوں نے سی پیک سمیت کثیر جہتی تعاون بڑھانے اور تزویراتی شراکت داری مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔
style=”display:none;”>