• نماز کے اوقات
16-9-2025 Tue ( 1447 24 ربيع الأول )
No Result
View All Result
  • تازہ ترین
    کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں

    وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

    خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی

    عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

    عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

    چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ

    الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

    الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا

  • پاکستان
    بحری مشق نسیم البحر اور ڈیرہ الساحل کا سعودی عرب میں آغازاسلام آباد

    ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر

    ریکارڈ مہنگائی، گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 460 روپے اضافہ

    20 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں مہنگائی کی شرح 24.39 فیصد ریکارڈ، ادارہ شماریات

    سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے

    پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ کل پالے کیلے میں کھیلا جائے گا

  • دنیا

    مراکش میں شدید زلزلے سے وسیع پیمانے پر تباہی، 296 افراد جاں بحق

    طاقتور سمندری طوفان  ساؤلا آج چینی شہروں سے ٹکرائے گا

    ڈونلڈ ٹرمپ آج خود کو سرینڈر کریں گے

    ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری و رہائی

    سوڈان کے شہر نیالا میں گھمسان کی جھڑپیں،60 افراد ہلاک

  • کھیل

    hello world

    ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے شکست دے دی

    بابر اعظم نے ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا

    ایشیا کپ: پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان پہنچ گئیں

    وہاب ریاض نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

  • عدل و انصاف
    آپ ڈیٹ: شیریں مزاری کی رہائی۔

    آپ ڈیٹ: شیریں مزاری کی رہائی۔

    اپ ڈیٹ – شیریں مزاری کی گرفتاری

    اپ ڈیٹ – شیریں مزاری کی گرفتاری

    پی ٹی أئی رہنما شیریں مزاری کو اسلام أباد سے گرفتار کر لیا گیا۔

    پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار۔

    پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار۔

    صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے سے انکار کر دیا۔

  • اداریہ
  • صحت
    عالمی ادارہ صحت نے دو بھارتی کمپنیوں کے تیار کردہ کھانسی کے شربت کے استعمال کے خلاف انتباہ جاری کر دیا

    ترقی کے لئے ٹیکس نظام میں مزید اصلاحات نا گزیر ہیں،  صدر عارف علوی

    صدر مملکت نے اسلام آباد کے 37 ملازمین کو کرونا ہیلتھ رسک الاؤنس دینے کا حکم برقرار رکھا

    پاکستان میڈیکل کمیشن کی شاخ گلگت بلتستان میں کھولنے کا فیصلہ

    لاہور میں سموگ کے باعث سکول ہفتے میں تین دن بند رہیں گے

    خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی

    لاہور میں سموگ کی صورتحال تشویشناک ہے سکول تین روز کے لئے بند کرنا ہوں گے۔ ہائی کورٹ

  • جرم و سزا
    ہرنائی میں کوئلہ کی کان میں فائرنگ سے  چار افراد جاں بحق

    اسامہ ستی قتل کیس میں دو پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

    خانیوال میں آئی ایس آئی کے دو آفیسرز کو شہید کرنے والا دہشت گرد ہلاک

    پولیس لائن پشاور کی مسجد میں دھماکہ 25 شہید 120 زخمی

    پانچ امریکی پولیس اہلکاروں کا ایک شخص پر بہیمانہ تشدد، مضروب ہلاک

    کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کے ملوث داعش کے آٹھ دہشت گرد ہلاک

  • عام انتخابات
    ترقی کاراستہ ڈیجیٹیلائزیشن سے ہم آہنگ ہونے میں مضمر ہے۔ صدر عارف علوی

    صدر عارف علوی نے 9 اپریل کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کا اعلان کر دیا

    الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن نے انعقاد کے لئے تاریخیں تجویز کر دیں

    کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ

    عام انتخابات جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ کرائے جائیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر

    الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبرز نے حلف اٹھا لیا۔

    کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کرانے کا فیصلہ سنا دیا

    اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں آج اپیلیں دائر کی جا سکیں گی

  • تجارت
    کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی وزیر خزانہ سے ملاقات

    موٹرسائیکل بنانیوالی سوزکی کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ بند کردیا

    پاکستان نے بیرون ملک کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیا

    پی ڈی ایم حکومت معاشی بحران کی دلدل میں پھنس گئی، سیاسی ساکھ داؤ پر

    ملک میں مہنگائی کی شرح 76 سال کی بلند ترین سطح پر 38 فیصد پہنچ گئی

  • آج کا اخبار
    • اہم خبریں
    • مراسلات
    • سیاحت
      پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے شدید ترین اثرات کا سامنا ہے: بلاول بھٹو کا شنگھائی کانفرنس اجلاس سے خطاب

      ایئر بلیو نے اسلام آباد سے سکردو پروازیں شروع کر دیں

      پاکستان سیاحت میں چھ درجے بہتری کی طرف گامزن

      Alakhbar

      آٹھ سو ایڈونچر سیاحوں نے پاکستان آنے کے لیے درخواست دی ہے۔

      انڈونیشیا سیاحت کے شعبے میں پاکستان کی مدد کرے گا۔

    • کالم
    • سائینس
    • دلچسپ و عجیب
    • سوشل میڈیا
    • انٹرٹینمنٹ
    • سخن

Home آج کا اخبار

انا اور زبردستی یا انکساری اور حکمت : کونسی روش غالب آئے ؟

ڈاکٹر عارف علوی ، صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان، کا مضمون

by Haider Aftab
Wed 27 شوال 1444AH 17-5-2023AD
in آج کا اخبار, اہم خبریں, تازہ ترین
0
احتجاج آئینی حق ہے ، سیاسی و عسکری قیادت کو آگاہ کردیا : صدر مملکت
Spread the love

نوٹ: صدر مملکت نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں لکھا ہے:
میری آپ سے درخواست ہے کہ مندرجہ ذیل کالم ضرور پڑھیں۔ شاید میری زندگی کا اہم ترین مضمون ہے یہ۔
٭٭٭

اکثر میں یہ سوچتا ہوں کہ کیا سیاست میں میری دلچسپی فطرت یا پھر میری پرورش (تجربات) کی وجہ سے پیدا ہوئی ۔ میرے والد متحدہ ہندوستان میں نینی تال مسلم لیگ کے صدر تھے ۔ تقسیمِ ہند کے فوراً بعد انہیں’ریاست مخالف‘ سرگرمیوں کے من گھڑت الزامات کی بنیاد پر گرفتار کر لیا گیا اور انہوں نے چھ ماہ جیل میں گزارے ۔ جب میری والدہ نے جواہر لعل نہرو (جومیرے والد کے مریض تھے) کو خط لکھا تو انہیں رہا کردیا گیا۔

میری زندگی کی سب سے پرانی یاد تین برس کی عمر کی ہے۔اس وقت ہم اپنے والد کے کلینک میں رہتے تھے جو کراچی میں پیراڈائز سینما کے سامنے وکٹوریہ روڈ پر واقع تھا۔ 9 جنوری 1953 ء کو طلبہ سڑک پر احتجاج کر رہے تھے کہ اچانک ہنگامہ برپا ہوا اور گولیاں چل گئیں۔ میرے والد (اور میں ان کی ٹانگوں کے درمیان سے ) بالکنی سے یہ سب منظر دیکھ رہے تھے۔ آنسو گیس کے شیل داغے گئے اور اس کے فوراً بعد سیدھی گولیاں بھی چلائی گئیں۔ مجھے سڑک پر پڑی ایک لاش آج بھی یاد ہے۔ ایک انسپکٹر نے میرے والد کو خبردار کرتے ہوئے اندر جانے کو کہا۔ مجھے بس اتنا ہی یاد ہے۔ اس واقعے پر آج جب غور کریں تو یہ دھونس اور زبردستی کی وہ داستان ہے جو ہماری پوری تاریخ میں بار بار دہرائی گئی ۔

اسی دوران، وزیر ِداخلہ مشتاق گرمانی کی جھنڈے والی گاڑی احتجاج کرنے والے طلباء کو ایک طرف دھکیل رہی تھی۔ عین اس وقت فائرنگ شروع ہو گئی۔ آنسو گیس کی وجہ سے گرمانی بے ہوش ہوگئے اور انہیں اٹھا کر لے جایا گیا۔ 26 طلباء کو انتہائی افسوسناک اور مجرمانہ انداز میں قتل کر دیا گیا۔ سب سے پہلے اپنی جان گنوانے والا ایک نوجوان بوائے سکاؤٹ، نین سکھ لال تھا، جو کہ گولی سے زخمی ہونے والے ایک طالب علم کی مدد کر رہا تھا۔ بعد ازاں، پورا شہر احتجاج پر اتر آیا اور نظام ِزندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ گرمانی کی گاڑی سمیت سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔ بعد میں ہونے والے مذاکرات کے دوران حکومتی درخواست کی بجائے طالبِ علم رہنما کاظم کی اپیل پر امن بحال ہوا۔ کیا ہم نے اس واقعے سے کچھ سیکھا؟

اگلے سال 1954 ء میں جانبحق ہونے والوں کی یاد میں کترک ہال میں ایک کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ اے کے بروہی جو کہ اس وقت وزیر تھے اس کنونشن سے خطاب کرنے والے تھے۔ گرمانی ایک سال قبل امن قائم کرنے والے مذاکرات کے مخالف تھے اور اپنی توہین محسوس کررہے تھے۔ ان کی انا انہیں انتقام لینے کیلئے تڑپا رہی تھی۔ جب اے کے بروہی موقع پر پہنچے تو سادہ کپڑوں میں ملبوس عام طلباء میں منصوبے کے تحت چھپے منظم غنڈوں نے ہنگامہ آرائی شروع کر دی ۔ امن قائم کرنے کیلئے طلباء کی قیادت آج کے سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کے ڈاکٹر ادیب رضوی کر رہے تھے۔

جماعتوں اور رہنماؤں کو غدار اور ریاست مخالف قرار دینے کی ہماری طویل تاریخ 1951ء میں راولپنڈی سازش کیس سے شروع ہوتی ہے۔ اس سازش میں گرفتار ہونے والوں میں فیض احمد فیض، میجر جنرل اکبر خان، سجاد ظہیر اور کیپٹن ظفر اللہ پوشنی (جن کا حال ہی میں انتقال ہوا اور انہوں نے ان دنوں کی یادداشتوں پر مبنی ایک بہترین کتاب ‘زندگی زنداں دلی کا نام ہے ‘ لکھی)شامل تھے۔ اِن کے خلاف کاروائی کرنے کیلئے ایک خصوصی قانون پاس کیا گیا۔ سب کو سزا سنائی گئی ، تاہم ، چار سال قید کے بعد انہیں اس وقت رہا کردیا گیا جب ایک اپیلٹ کورٹ نے ان الزامات کو مکمل طور پر جھوٹا قرار دے دیا۔ میں فیض صاحب اور اس وقت کے فوجی اہلکاروں کے غدار ہونے کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔

میں 1965 ء میں فاطمہ جناح کی تدفین کا بھی ذکر کرتا چلوں۔ فاطمہ جناح جب صدر ایوب خان کے خلاف الیکشن لڑیں تو انہیں بطور امیدوار بدنام کیا گیا اور انہیں ریاست مخالف قرار دیا گیا۔ جب ان کا انتقال ہوا تو میں میٹرک پاس نوجوان کے طور پر اپنے والد کے ہمراہ ان کے جنازے میں شریک تھا۔ وہاں ایک بہت بڑا ہجوم تھا۔ چند افراد کی نعرے بازی کی وجہ سے پُرامن ہجوم کے عین مرکز میں آنسو گیس فائر کی گئی جس کی وجہ سے ہجوم متشدد ہوگیا۔ ہم نے اس واقعے سے بھی کچھ نہیں سیکھا۔

اگرتلہ سازش کیس کے بعد شیخ مجیب الرحمٰن کو غدار ٹھہرایا گیا۔ ایوب خان نے انہیں 1969ء میں گول میز کانفرنس میں مدعو کرنے سے انکار کر دیا مگر حزب ِ اختلاف کے اصرار پر ایوب خان نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔ یہ کانفرنس سیاست دانوں کے کسی نتیجے پر پہنچنے میں ناکامی کی وجہ سے چند ہی دنوں میں ختم ہوگئی۔ تاہم ، مشرقی پاکستان کے بہت سے سیاستدانوں کو غدار ٹھہرادیا گیا اور باقی سب تاریخ کا حصہ ہے۔ آپ ہماری بےچارگی کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ جب زور زبردستی کو ناکامی اٹھانا پڑی تو شہید ذوالفقار علی بھٹو شیخ مجیب کی رہائی سے پہلے ان سے جیل میں ملنے گئے اور ایک کنفیڈریشن قائم کرنے پر غور کرنے کا کہا۔

1975 ء میں وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو شہید نے حیدر آباد سازش کیس بنایا اور نیشنل عوامی پارٹی (نیپ) پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ نیپ کی پوری قیادت بشمول ولی خان، بزنجو، عطاء اللہ مینگل، خیر بخش مری، نجم سیٹھی اور حبیب جالب کو گرفتار کرکے غداری کے مقدمے چلائے گئے۔ تیسری ترمیم عجلت میں منظور کی گئی تاکہ ریاست مخالف سرگرمیوں کی تعریف کو وسیع کیا جا سکے۔ مجھے یاد ہے کہ غداری کے ان الزامات پر ولی خان نے حب الوطنی پر مبنی 40 صفحات کا ایک بہترین جواب پیش کیا۔ کیا یہ سب لوگ غدار تھے؟ ہمیں یہ بھی نہیں بھولنا چاہیے کہ جولائی 1977 ء میں سیاست دانوں کی جانب سے نتیجہ خیز مذاکرات میں ناکامی کو 11 سالہ طویل اور ہر لحاظ سے تکلیف دہ قبضے کے جواز کے طور پر پیش کیا گیا۔

ہماری سیاسی تاریخ میں بہت سے تجربات کیے گئے اور بہت سے قلابازیاں کھائی گئیں۔ مثلاً، سیاسی جماعتوں کی ‘تخلیق’ کرنا، پھر ان کا تریاق تیار کرنا، پھر اُسے ختم کرنا، پھر ‘پاکستان نواز’ متبادل لانا ، پھر اسے بھی تباہ کرنا، دباؤ ڈالنا ، پھر افہام و تفہیم اور پھر مصالحت کرنا ۔ یہ تمام پالیسیاں ایک سنجیدہ، وسیع البنیاد ، جامع اور تزویراتی عمل کی بجائے مقتدر لوگوں کی سوچ پر مبنی تھیں۔

اب سوال یہ ہے کہ ہم یہاں سے کس سمت میں جائیں؟ میں سب سے گزارش کرتا ہوں کہ ٹھنڈے اور گہرے سانس لیں۔ میں نے چونکہ تجربے اور تاریخ دونوں سے سیکھا ہے تو مجھے یہ کہنے میں کوئی تامل نہیں کہ آج کی کوئی بھی سیاسی جماعت کبھی بھی پاکستان مخالف نہیں رہی اور نہ ہی وہ غداروں پر مشتمل ہے۔مایوسی اور محرومیوں کی وجہ سے ہماری تاریخ میں سب کی جانب سے زیادتیاں کی گئیں اور اس میں تحریک ِ بحالی جمہوریت (ایم آر ڈی) بھی شامل ہے۔ جب تمام راستے بند ہو جائیں تو پھر مختلف طریقوں سے غصہ ظاہر کرنا ہی واحد راستہ نظر آتا ہے اور یہ قومی منظر نامے کو ایک مہلک سرخ رنگ میں رنگ دیتا ہے۔

میں تمام اسٹیک ہولڈرز پر زور دیتا ہوں کہ وہ ‘دوبارہ سوچیں’۔ میں بہت سے لوگوں کو ایڈم گرانٹ کی اسی عنوان پر ایک کتاب تحفے میں بھی دے چکا ہوں۔ موجودہ دور کی ایک شاندار مثال ایران اور سعودی عرب کے درمیان قائم ہونے والا غیرمعمولی امن ہے۔ یہ ان کی قیادت کی ایک بڑی کامیابی ہے اور اس پر محمد بن سلمان ، ایرانی قیادت اور ہمارا دوست چین قابل تعریف ہیں۔ یہ اقدام ان عظیم رہنماؤں کی سوچ میں ایک غیر معمولی تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے اور یہ لوگ دہائیوں پرانی دشمنی ختم کرنے پر تاریخ میں یاد رکھے جائیں گے۔

کیا ہماری قیادت بھی ایسی ہی عظمت کا مظاہرہ کر سکتی ہے؟ میں مقتدرہ اور سیاسی حلقوں میں اس قابل بہت سے لوگوں کو ذاتی طور پر جانتا ہوں ۔ تاہم ، روزمرہ کے واقعات اور ان کے درمیان سخت بیان بازی اُن کی سوچ کو دھندلا دیتی ہے۔ یہاں تک کہ غیر حقیقت پسندانہ سوالات اٹھائے جاتے ہیں کہ ‘آپ پاکستان کے ساتھ ہیں یا پاکستان کے خلاف؟’

ہمارے بزرگ سب سے پہلے اور آخر میں جو بات کرتے ہیں وہ یہ ہوتی ہے کہ تحمل کا مظاہرہ کرو، ماضی سے سیکھو، اور خاندان کو بچاؤ۔ ہمارے دوست ملک بھی ہمیں یہی تاکید کر رہے ہیں۔ وہ قومیں عظمت حاصل کرتی ہیں جو تاریخ سے سبق سیکھتی ہیں اور جو ایسا نہیں کرتیں وہ وقت کی ریت میں ذروں کی طرح فراموش کر دی جاتی ہیں۔ میں سب پر زور دیتا رہا ہوں کہ ہمیں موجودہ صورتحال کا حل تلاش کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ مجھے یقین ہے کہ انشاء اللہ بہتر روش ہی غالب ہوگی اور ہم در گزر کے ساتھ اپنے تنازعات کو حل کرنے میں کامیاب ہوں گے۔ ہمیں ابھی بہت کام کرنا ہے اور بہت سے سنہری باب لکھنے ہیں۔ پاکستان پائندہ باد !

٭٭٭

Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /home/alaksmoz/public_html/news/wp-content/plugins/ultimate-author-box-lite/inc/frontend/uap-shortcode.php on line 80
style=”display:none;”>
  • Author Details
Avatar
Haider Aftab Administrator
Sorry! The Author has not filled his profile.
web
https://alakhbar.com.pk/
email
[email protected]
Haider Aftab

Haider Aftab

RelatedPosts

کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں
تازہ ترین

Sat 10 ذو القعدة 1445AH 18-5-2024AD
وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر
آج کا اخبار

Tue 18 ربيع الأول 1445AH 3-10-2023AD
خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی
آج کا اخبار

خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی

Mon 10 ربيع الأول 1445AH 25-9-2023AD
عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے
آج کا اخبار

عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

Mon 10 ربيع الأول 1445AH 25-9-2023AD
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ
آج کا اخبار

الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

Thu 6 ربيع الأول 1445AH 21-9-2023AD
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ
آج کا اخبار

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا

Tue 4 ربيع الأول 1445AH 19-9-2023AD

تازہ ترین

CK44 জুয়ার সাইট – রেজিস্টার করুন

by test test
Tue 24 ربيع الأول 1447AH 16-9-2025AD
0

কেন হঠাৎ সবাই "CK444" খুঁজছে? গত রবিবারে রাজশাহীর সাহেববাজারে চা খাইতে বসে দেখলাম, চায়ের কাস্টমারও মোবাইলে ব্যস্ত! স্ক্রিনে ঝলসানো CK44...

Free Spin Casino : Les Clés des Probabilités pour Gagner

by test test
Tue 24 ربيع الأول 1447AH 16-9-2025AD
0

Free Spin Casino est une plateforme de jeu en ligne fiable qui séduit les joueurs grâce à une large gamme...

Guia definitivo para maximizar vitórias no Fogo777 Casino com probabilidade

by test test
Tue 24 ربيع الأول 1447AH 16-9-2025AD
0

O Fogo777 Casino é conhecido por sua navegação fluida, saques instantâneos via Pix e suporte 24/7 em português. Seja você...

As chaves da probabilidade para o sucesso no F12BR Casino

by test test
Tue 24 ربيع الأول 1447AH 16-9-2025AD
0

A F12BR Casino, regulamentada pela Lei nº 14.790/2023, destaca-se por sua interface intuitiva e foco no mercado brasileiro. Tanto novatos...

Werden Sie noch jetzt Mitglied im Boomerang Casino und fordern Sie an Ihren Bonus an

by test test
Tue 24 ربيع الأول 1447AH 16-9-2025AD
0

Werden Sie noch heute https://boomerangkazino.com/de-at Mitglied im Boomerang Casino und eintauchen Sie ein in eine fesselnde Welt voller Spielmöglichkeiten mit...

Guia prático para usar probabilidades no Reidopitaco Casino

by test test
Mon 23 ربيع الأول 1447AH 15-9-2025AD
0

Com uma licença de Curaçao, o Reidopitaco Casino combina diversão e confiabilidade para o mercado brasileiro. Seja você um iniciante...

Como as odds moldam sua experiência no XPBet Casino

by test test
Mon 23 ربيع الأول 1447AH 15-9-2025AD
0

Com uma licença MGA, xp bet baixar app o XPBet Casino oferece uma experiência segura com jogos como Fortune Tiger...

Boomerang Casino : Probabilités et Astuces pour Gagner

by test test
Mon 23 ربيع الأول 1447AH 15-9-2025AD
0

Boomerang Casino est une plateforme de jeu en ligne fiable qui attire les joueurs avec une multitude de jeux, incluant...

Como a probabilidade transforma sua jornada no Jonbet Casino

by test test
Mon 23 ربيع الأول 1447AH 15-9-2025AD
0

Com uma licença de Curaçao e conformidade com a legislação brasileira, o Jonbet Casino é uma escolha confiável. Jogadores de...

The Benefits of Playing Free Offline Slot Machine

by test test
Mon 23 ربيع الأول 1447AH 15-9-2025AD
0

Vending machine have actually been a popular type of enjoyment for decades. With the arrival of modern technology, gamers no...

Nove kasina – Vše, co potřebujete vědět o nových online hernách

by test test
Mon 23 ربيع الأول 1447AH 15-9-2025AD
0

Nove kasina V poslední době se stále více hráčů obrací k nove kasina https://www.isitfair.eu/, což vede k růstu nových kasin...

Descubra o Mundo Empolgante de Apostas com 2200 Bet

by test test
Mon 23 ربيع الأول 1447AH 15-9-2025AD
0

Se você está em busca de uma plataforma de apostas que ofereça diversidade, segurança e uma experiência única, então você...

Como a teoria da probabilidade impulsiona resultados no VeraBet Casino

by test test
Mon 23 ربيع الأول 1447AH 15-9-2025AD
0

Com uma licença de Curaçao, o VeraBet Casino garante confiabilidade e jogos populares como Fortune Tiger e Roleta Brasileira. Jogadores...

Tori Black

by test test
Mon 23 ربيع الأول 1447AH 15-9-2025AD
0

Explore the career of Tori Black, an acclaimed adult film actress. This profile covers her major awards, notable performances, and...

The Role of Editing in Creating Compelling Adult Content

by test test
Mon 23 ربيع الأول 1447AH 15-9-2025AD
0

Discover how professional editing elevates adult content. Learn techniques for pacing, color grading, and sound design to enhance viewer immersion...

Aviator Stratejileri: Heyecan Verici Bir Oyun Deneyimi

by test test
Mon 23 ربيع الأول 1447AH 15-9-2025AD
0

Günümüzün en çok oynanan sans oyunu kategorilerinden olarak öne çikan Aviator, alisilmis slot oyunlari formatindan oldukça degisik bir tane macera...

The Emotional Appeal of Hand Caressing Porn for Sensitive Personalities

by test test
Mon 23 ربيع الأول 1447AH 15-9-2025AD
0

Exploring why hand caressing pornography deeply resonates with sensitive individuals. The article analyzes the psychology of touch, squid game porn...

Przyszłość Gier Hazardowych w Kasynach Online

by test test
Mon 23 ربيع الأول 1447AH 15-9-2025AD
0

Kasyna online zdobywają na ważności, a ich postęp przyspiesza dzięki innym rozwiązaniom i nowościom. W 2023 roku, na podstawie raportu...

Wpływ technologii VR na doświadczenia w kasynach

by test test
Mon 23 ربيع الأول 1447AH 15-9-2025AD
0

Technologia wirtualnej rzeczywistości (VR) zdobywa na popularności w branży kasynowej, dając graczom nowe, zanurzone doświadczenia. W 2023 roku, zgodnie z...

Online casina pro ceske hrace – Vše, co potřebujete vědět 9

by test test
Mon 23 ربيع الأول 1447AH 15-9-2025AD
0

Slavný fenomén současnosti se stále více prosazuje mezi českými hráči: online casina pro ceske hrace. Tato kasina nabízejí pohodlný a...

Der Einfluss des Casino -Designs auf das Spielerverhalten

by test test
Mon 23 ربيع الأول 1447AH 15-9-2025AD
0

Die Blaupause eines Gaming -Hauses spielt eine entscheidende Rolle bei der Gestaltung des Verhaltens des Spielers und der Verbesserung des...

A kaszinó hűségprogramjainak fejlődése

by test test
Mon 23 ربيع الأول 1447AH 15-9-2025AD
0

A kaszinó hűségprogramjai az évtizedek során jelentősen átalakultak, egyszerű lyukasztó kártyákról fejlett online platformokra fejlődve. Ezeket a programokat úgy tervezték,...

Discover the Ultimate Casino Experience at BC Game Top

by test test
Mon 23 ربيع الأول 1447AH 15-9-2025AD
0

Welcome to the thrilling world of BC Game Top BC.Game, where excitement meets opportunity! If you're passionate about online gaming...

ہوم

  • تازہ ترین خبریں
  • آج کا اخبار
  • اردو کالم
  • پاکستان نیوز
  • دنیا کی خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • تفریحی خبریں
  • حیران کن خبر
  • کاروباری خبریں
  • سائنس اور ٹیکنالوجی کی خبریں

مفید لنکس

  • ہوم پیج
  • الاخبار کے بارے میں 
  • ہم سے رابطہ کریں

شہر

  • اسلام آباد
  • پشاور
  • لاہور

FOLLOW US

  • نماز کے اوقات

© 2022 - روزنامہ الاخبار، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • عدل و انصاف
  • اداریہ
  • صحت
  • جرم و سزا
  • عام انتخابات
  • تجارت
  • آج کا اخبار
    • اہم خبریں
    • مراسلات
    • سیاحت
    • کالم
    • سائینس
    • دلچسپ و عجیب
    • سوشل میڈیا
    • انٹرٹینمنٹ
    • سخن

© 2022 - روزنامہ الاخبار، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist