تھانہ مارگلہ پولیس نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک چودھری مجید کے گھر چھاپہ مارا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی آٹی آئی دھرنے میں پولیس کے خلاف اسلحہ اور دیگر اشیاء کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ چودھری مجید نے کے پی ،جی بی سے آنے والے قافلوں کے لئے اپنی سوسائٹی میں قیام و طعام کا انتظام کر رکھا ہے۔ اطلاع ملی کے علی امین گنڈا پور نے اسلحہ چودھری مجید کے گھر بھجوایا۔
style=”display:none;”>