وزیر اعظم شہباز شریف اج رات قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کو اوگرا کی سمری موصول ہوگئی ہے۔ انھوں نے سمری کی وضاحت کرنے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کے سوال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق اوگرا نے سمری میں پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 33 روپے فی لیٹر کمی کی سفارش کی ہے۔
style=”display:none;”>