پروفیشنل باکسنگ میں پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ایشین بوائے کے نام سے مشہور باکسر نے’’ ڈبلیو۔بی۔او‘‘ ورلڈ یوتھ ٹائٹل جیت لیا۔ عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے باکسر سومپوت سیسا کو چھٹے راونڈ میں ناک آوٹ کردیا۔
ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن کے تحت ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں کھیلی گئی۔ کسی پاکستانی باکسر کا پروفیشنل باکسنگ میں پہلا ورلڈ ٹائٹل ہے۔
style=”display:none;”>