پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے ایک ارب سولہ کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی ہے۔ یہ اعلان سٹیٹ بنک آف پاکستان نے ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا ہے۔ آئی ایم ایف بورڈ نے توسیعی فنڈ کی سہولت کے تحت ساتواں اور آٹھواں جائزہ مکمل ہونے کے بعد قسط جاری کی ہے ۔ رقم سے پاکستان کو زرمبادلہ کے ذخائر بہتر کرنے میں مدد ملے گی۔
style=”display:none;”>