ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر سپرا نے کی۔ پولیس کی جانب سے پیر تک ریکارڈ پیش کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے عدالت نے ہدایت کی کل تک شہباز گل کیس کا ریکارڈ پیش کیا جائے ۔شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
style=”display:none;”>